حیدرآباد۔6۔مارچ (اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے مختلف قائدین بشمول
آشوتوش اور شاذیہ علمی اور دیگر 14حامیوں کے خلاف کل دہلی میں بی جے پی
کے
دفتر کے روبرو احتجاج کے دوران پیش آئے تشدد میں ذمہ دار قرار دیتے ہوئے
آج دہلی پولیس نے پارلیمنٹ اسٹریٹ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کر
لیا۔